فلم ’’جومانجی نے ویلکم ٹو دا جنگل ‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی

ویلکم ٹو دا جنگل سلسلے کی تیسری فلم کی عکسبندی مکمل کر لی فائل فوٹو ویلکم ٹو دا جنگل سلسلے کی تیسری فلم کی عکسبندی مکمل کر لی

ہالی وڈ گلوکار و اداکار نک جونس نے ایکشن ایڈونچر فلم ’’جومانجی: ویلکم ٹو دا جنگل ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم کی عکسبندی مکمل کر لی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق نک جونس نے ٹویٹر پر جیک کسڈن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’جومانجی ‘‘ ایڈونچر کی عکس بندی مکمل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیںفلم کی ریلیز کا بے صبری سے اتنظار ہے۔

فلم میں اداکار ڈیوائن جانسن، ایلکس وولف، جیک بلیک، میڈی سن اسیمن، کیون ہارٹ، نک جونس، مورگن ٹرنر اور دیگر شامل ہیں۔

فلم رواں سال 13 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

install suchtv android app on google app store