ماورا حسین اداکاری کے ساتھ ساتھ وکالت بھی کریں گی

ماورا حسین اداکاری کے ساتھ ساتھ وکالت بھی کریں گی فائل فوٹو ماورا حسین اداکاری کے ساتھ ساتھ وکالت بھی کریں گی

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اداکاری کیساتھ ساتھ ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 85 فیصد نمبروں سے وکالت کا امتحان پاس کر لیا اور اب وہ وکالت بھی کریں گی۔

اداکارہ اتنے اچھے نمبر حاصل کرکے بہت خوش ہیں۔

چند ماہ قبل ماورا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ میک اپ کروانے کے ساتھ ساتھ پڑھتی ہوئی بھی نظر آ رہی تھیں۔

ماورا کی بہن عروہ بھی اداکاری کے میدان میں اپنا لوہا منوا چکی ہیں.

دونوں بہنیں اپنی شوخ و چنچل طبیعت کے باعث بھی شوبز حلقوں میں مقبول ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store