مہوش حیات کیلئے اقوام متحدہ کا خصوصی ایوارڈ

مہوش حیات کیلئے اقوام متحدہ کا خصوصی ایوارڈ فائل فوٹو مہوش حیات کیلئے اقوام متحدہ کا خصوصی ایوارڈ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا.

لالی وڈ اداکارہ مہوش حیات ، جن کی اداکاری کے سب فین ہیں، آج کل بے حد خوش ہیں کیونکہ اقوام متحدہ کی جانب سے ان کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیاہے۔

نیویارک میں ملنے والے اعزاز پر مہوش کا کہنا تھا کہ یہ ان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔مہوش نے مزید کہا کہ وہ جہاں بھی جائیں گی ، پاکستان اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرنے کی کوشش کرتی رہیں گی۔

مہوش حیات نے ایوارڈ ملنے کے بعد اپنے تاثرات فینز کے ساتھ شئیر بھی کئے۔

install suchtv android app on google app store