اداکارہ میرا کامنہ توڑ دینے کی دھمکی

 رابی پیرزادہ نے میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دے دی رابی پیرزادہ نے میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دے دی

گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والی رابی پیرزادہ نے اداکارہ میرا جی کے نام اہم ویڈیو پیغام سے نئی بحث چھیڑ دی۔ رابی نے میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دے ڈالی۔

میرا جی اکثر اپنے متنازع بیانات کے حوالے سے خبروں میں رہتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے دونوں ایک ساتھ فلم ’’شورشرابہ ‘‘ میں کام کر رہی ہیں۔ رابی نے ٹوئٹر پیغام میں میرا کو کہا کہ مجھے لوگوں سے وہ باتیں پتہ چل رہی ہیں جو آپ میرے بارے میں کرتی رہتی ہیں۔


جیسی خواتین کے بارے میں کریں۔ میرا کی جانب سے کی جانے والی کسی بھی بات کو واضح کیے بغیر رابی پیرزادہ نے دو ٹوک انداز میں انہیں بار رہنے کا کہتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اچھی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں، میرا جی اپنے 50 اسکینڈل شوق سے بنائیں، اعلانیہ یا غیر اعلانیہ 20شادیاں کریں، شوق سے کریں لیکن یاد رکھیں کہ میرے کردار بارے میں کوئی بھی بات کی تو میں آپ کا منہ توڑ دوں گی۔

 

install suchtv android app on google app store