کیا بات ہے جس کو چھوپا رہے ہو ۔۔ کیا غم ہے جو خود کو مار رہے ہو، ٹرین سے چلانگ لگا کرآخر کیا ثابت کرنا چاہتی ہے

کیا بات ہے جس کو چھوپا رہے ہو ۔۔ کیا غم ہے جو خود کو مار رہے ہو، ٹرین سے چلانگ لگا کرآخر کیا ثابت کرنا چاہتی ہے فائل فوٹو

ایک شخص کو شاید ٹرین میں جگہ نہیں ملی یا وہ ٹرین میں سوار نہ ہوسکا تو ٹرین کےپیچھے لٹک گیا۔

اس احمق شخص کو 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہوئی ٹرین کے پیچھے لٹکے دیکھ کر دیکھنے والے بھی حیران ہوگئے۔

یہ شخص ٹرین کے پیچھے صرف وائیپر کے سہارے لٹکاہوا تھا۔

 اس شخص کو صرف وائیپر بلیڈ کی مدد سے ٹرین کے پیچھے لٹکے دکھایا گیا ہے۔

جب یہ ٹرین لیڈرویل سٹیشن سے چلی تو اسٹیشن کے عملے اس شخص کو ٹرین کے پیچھےلٹکتے دیکھ لیا تھا۔

اگلے اسٹیشن یعنی سٹرلنگ سٹیشن پر پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اہلکاروں نے اس شخص کو گرفتار کر لیا۔حکام نے گرفتاری کے بعد اس شخص کو ہسپتال پہنچایا تاکہ اس کی دماغی صحت کے بارے میں اندازہ لگایا جا سکے۔حکام اس بارے میں مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store