لندن میں دنیا کا سب سے بڑا انڈا نیلامی کے لیے رکھا گیا ہے جو تیس ہزار پاونڈ میں فروخت کیا گیا۔
لندن میں تیس سینٹی میڑاونچا اور اکیس سینٹی میڑ چوڈا انڈا نیلامی کے لیے رکھا گیا ہے یہ انڈا ایک پرندے کا ہے جو بلکل نایاب ہوتا جا رہا ہے اتنے بڑے انڈے دینے کی وجہ سے اس پرندے کو ہاتھی پرنے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے یہ انڈا ڈائنا سور کے انڈے سے بھی بڑا ہے ۔ اپنے سائز کی وجہ سے یہ انڈا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔