لائبہ خان کا مدینہ منورہ میں نکاح؛ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان مدینہ منورہ میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

اداکارہ لائبہ خان نے اس خوشگوار موقع کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مدینہ منورہ میں ہونے والے نکاح کی خوبصورت اور سادہ تصاویر شیئر کیں، جنہیں دیکھتے ہی مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔لائبہ خان کا مدینہ منورہ میں نکاح؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شیئر کی گئی تصاویر میں روحانی ماحول اور سادگی نمایاں دکھائی دے رہی ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ حاصل کی۔

لائبہ خان کا مدینہ منورہ میں نکاح، خوبصورت تصاویر سامنے آگئیں

install suchtv android app on google app store