کراچی ایئرپورٹ پر علی ظفر کی دلچسپ اناؤنسمنٹ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • اپ ڈیٹ:

گلوکار علی ظفر نے کراچی ایئرپورٹ پر خوشگوار موڈ میں اناؤنسمنٹ کرتے ہوئے مسافروں کو دلچسپ انداز میں پیغام دیا: "جلدی کریں، ورنہ جہاز آپ کے بغیر روانہ ہو جائے گا۔

علی ظفرکی مزاحیہ اناؤنسمنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جس میں انہوں نے کراچی ایئرپورٹ پر خوشگوار موڈ میں مسافروں کیلئے اعلان کیا کہ جلدی آجائیں ورنہ جہاز آپ کے بغیر اڑ جائے گا۔

 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

علی ظفر کی ایئرپورٹ پر کی گئی اناؤنسمنٹ نے مسافروں کو خوب محظوظ کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

install suchtv android app on google app store