حنا طارق کی عائزہ خان سے مشابہت، سوشل میڈیا میں تہلکہ مچ گیا

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حنا طارق کو مداحوں نے عائزہ خان کی مشابہ قرار دے دیا۔ فائل فوٹو شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حنا طارق کو مداحوں نے عائزہ خان کی مشابہ قرار دے دیا۔

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حنا طارق کو مداحوں نے عائزہ خان کی مشابہ قرار دے دیا۔

انٹرنیٹ کا یہ خیال ہے کہ حنا طارق، عائزہ خان سے ملتی جلتی ہیں اور دونوں ہی خوبصورت ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ‘میں سمجھتا تھا کہ وہ دونوں بہنیں ہیں۔‘

دوسرے صارف کا کہنا تھا کہ ’ہاں دونوں میں مشابہت ہے۔‘ تیسرے صارف کا کہنا تھا کہ دونوں خوبصورت ہیں اور تاثرات میں ایک جیسے نظر آنے ہیں۔‘

install suchtv android app on google app store