بالی وڈ کا بڑا اداکار چل بسا

بڑا اداکار چل بسا فائل فوٹو بڑا اداکار چل بسا

بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’کیا کول ہے ہم‘ کے ڈائریکٹر سنگیتھ سیوان چل بسے۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ہدایت کار کا ممبئی کے ایک اسپتال میں علاج جاری تھا،

ان کی موت کی حتمی وجہ کی تصدیق نہ ہوسکی۔

سنگیتھ سیوان نے ملیالم اور ہندی سینما میں کام کیا اور 1992 میں ان کی بنائی گئی ملیالم فلم ’یودھا‘ کو کلاسک سمجھا جاتا ہے۔

بالی وڈ کے نامور اداکاروں تشار اور رتیش دیش مکھ نے سنگیتھ سیوان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store