معروف اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

معروف پاکستانی اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق فائل فوٹو معروف پاکستانی اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کچھ دن قبل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی سندھی ڈراموں کی نامور اداکارہ شبیراں چنہ کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئیں۔

شبیراں چنہ کو علاج کے لیے کراچی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شبیر اں چنہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے مرحومہ کی زندگی بچانے کے لیے بھرپورکوشش کی، اداکارہ شبیر اں چنہ کی فنی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

install suchtv android app on google app store