پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی مٹی سے کھیلنے کی ویڈیو وائرل

  • اپ ڈیٹ:
زرتاج گل کی مٹی سے کھیلنے کی ویڈیو وائرل فائل فوٹو زرتاج گل کی مٹی سے کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کے دل موہ لیے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر زرتاج گُل کو اس ویڈیو میں بغیر کوئی کپڑا بچھائے زمین پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں زرتاج گُل مٹی گوندھ کر ٹوکری نما کوئی نمونہ بنا رہی ہیں۔

ویڈیو میں زرتاج گُل کو کسی فرد کی جانب سے کھانے کی دعوت بھی دی جا رہی ہے جس پر اُن کا سرائیکی زبان میں جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ نہیں میں کھانا نہیں کھاؤں گی، میرا اپنا ٹرک پھنسا ہوا ہے۔

install suchtv android app on google app store