اداکارہ میرا کی والدہ کی طبیعت نازساز، دعاؤں کی اپیل معروف اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہراہ بیگم شدید علیل ہوگئی ہیں۔ علالت کی وجہ سے شفقت زہراہ بیگم کو نیشنل ہسپتال ڈیفنس میں داخل کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ماڈل ٹریفک حادثے میں جاں بحق پاکستانی فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ماڈل رومیسہ سعید لاہور میں انتقال کرگئیں۔
معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں بالی وڈ فلموں "دنگل" اور "سیکرٹ سپر اسٹار" میں شاندار اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح ہوگیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر دو تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ایک میں وہ نکاح نامے پر دستخط کرتی دکھائی دے رہی ہیں اور دوسری میں سرخ…
پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا۔
خواب میں عامر لیاقت کو دیکھا تھا، یاسر حسین کا انکشاف معروف اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مرحوم مذہبی اسکالر اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کو خواب میں دیکھا تھا۔
حکومت کی جانب سے ہانیہ عامر کا اقوام متحدہ کے ساتھ مشن کا آغاز، نیا کردارکیا ہو گا؟ اقوام متحدہ پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو نیا نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔
مومنہ مستحسن کی سوشل میڈیا پر واپسی، مداحوں میں خوشی کی لہر پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ایک طویل وقفے کے بعد سوشل میڈیا پر واپس آ گئیں۔ مومنہ مستحسن کی واپس پر ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں میں چہل قدمی، مصطفیٰ قریشی کی گرنے سے ٹانگ ٹوٹ گئی پاکستانی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار مصطفیٰ قریشی کی کراچی میں واک کے دوران ٹوٹی سڑک میں گر کر ٹانگ ٹوٹ گئی۔