آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری، 2021 میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی

 آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری، 2021 میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی فائل فوٹو آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری، 2021 میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی

آئی ایم ایف کی رپورٹ میں رواں سال پاکستان کی شرح نمو 1.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے اور حکومت نےشرح نمو 2.1 فیصدرہنے کی پیش گوئی کی ہے جب کہ اسٹیٹ بینک نے شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگا اور رواں مالی سال مہنگائی 8.7 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ حکومت نے مہنگائی 6.5 فیصد تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.5 فیصد رہے گا جب کہ حکومت نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.6 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔

install suchtv android app on google app store