خام تیل کی قیمت میں ہو گیا بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فائل فوٹو کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

میڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں 1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت میں 33ڈالر59سینٹس فی بیرل ہوگئی۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 35ڈالر36سینٹس فی بیرل ہوگئی۔ ایشیائی منڈیوں میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کی فی اونس قیمت میں 8ڈالر 60سینٹس کی کمی ہوئی ہے۔

سونے کی فی اونس قیمت 17سو27ڈالر ہوگئی۔

خیال رہے کہ کرونا وائرس کے عالمی تجارت پر گہرے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی حالیہ قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی ایک وجہ دنیا بھر میں نافذ لاک ڈاؤن بھی ہے۔

install suchtv android app on google app store