مرغی نا ہوئی سونا ہو گیا

مرغی نا ہوئی سونا ہو گیا فائل فوٹو

صوبائی دارلحکومت لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

جبکہ شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت 12روپے اضافے سے 248 روپے، زندہ برائلر مرغی 7 روپے اضافے سی 171 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 8 روپے کمی سے 114 روپے فی درجن رہی۔

install suchtv android app on google app store