پاکستانی عوام کیلئے اہم خبر آگئی، مہنگائی کا جن اب قابو میں۔۔۔ پاکستان ہوگیا مالا مال

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان اب تھمنے لگا کیونکہ پی ٹی آئی حکومت کی محنتوں سے اہم منصوبہ کامیاب ہوگیا ہے فائل فوٹو ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان اب تھمنے لگا کیونکہ پی ٹی آئی حکومت کی محنتوں سے اہم منصوبہ کامیاب ہوگیا ہے

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان اب تھمنے لگا کیونکہ پی ٹی آئی حکومت کی محنتوں سے اہم منصوبہ کامیاب ہوگیا۔

ورلڈ بینک نے پاکستان کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کیلئے امداد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے ٹویٹ میں کہا کہ ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے اقتصادی امور میں عدم توازن کے باعث 2017ء میں بجٹ اسپورٹ معطل کر دی تھی۔ انہوں نے لکھا کہ عالمی بینک نے پاکستان کی بجٹ سپوڑٹ سے متعلقہ امداد کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی وجہ معیشت میں بڑھتا اِستحکام ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں خوشحالی کے دروازے کھل گئے، اسٹاک ایکسچینج نے مدتوں بعد اہم خبر سنادی

ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان نے شور مچایا ہوا ہے لیکن دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز سے زیادہ آج بہتری آئی ہے۔

اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس189.49پوائنٹس اضافے کے ساتھ36ہزار953 سے 37,402پرآگیاہے۔

 

install suchtv android app on google app store