زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ پچپن لاکھ ڈالر کمی,کون ہے ذمہ دار؟ حکومت کی کامیابی یا ناکامی؟ جانیے اس خبرمیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 55 لاکھ ڈالر کمی فائل فوٹو زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 55 لاکھ ڈالر کمی

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 50 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 55 لاکھ ڈالر کمی ہوئی اور ملک کے  مجموعی ذخائر 15 ارب 50 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران 4 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا اور سرکاری ذخائر 8 ارب 39 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 7 ارب 10 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store