شیئرز بازار میں ہفتے کے دوران پوائنٹس میں اضافے کا رجحان پاکستانی معشیت کے لیے اچھی خبر

 شیئرز بازار میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان  شیئرز بازار میں ہفتے کے دوران رجحان مثبت رہا. فائل فوٹو شیئرز بازار میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان شیئرز بازار میں ہفتے کے دوران رجحان مثبت رہا.

 شیئرز بازار میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان  شیئرز بازار میں ہفتے کے دوران رجحان مثبت رہا، 100انڈیکس 629 پوائنٹس اضافے سے32ہزار 111 پر بند ہوا ۔


 

شیئرز بازارمیں 5 دنوں کے کاروباری ہفتے میں 2 دن مثبت، جبکہ 3 منفی رہے۔

دو مثبت دن انڈیکس 1075 پوائنٹس بڑھا جبکہ تین منفی دنوں میں انڈیکس کی گراوٹ 446 پوائنٹس رہی ، یوں ہفتے بھر میں انڈیکس 629 پوائنٹس بڑھا ہے۔

کاروباری ہفتے میں 61 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز کاروبارکی یومیہ اوسط 12 کرو ڑ 31 لاکھ رہی۔

کاروباری ہفتے میں 25 ارب 86 کروڑ روپے کا کاروبار ہوا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 84 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 397 ارب روپے ہوئی ۔

install suchtv android app on google app store