صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور میں بھلوں کی قیمتیں فائل فوٹو لاہور میں بھلوں کی قیمتیں

مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

سیب کالا کلو (پہاڑی)143 تا 150 روپے،

سیب کالا کلو (میدانی) 100تا104 روپے،

کیلا 80 سی 85 روپے فی درجن،

امرود 50 سی 52 روپے فی کلو،

 کھجور 165 تا 170 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

install suchtv android app on google app store