ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں آج کمی دیکھنے میں آئی فائل فوٹو ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں آج کمی دیکھنے میں آئی

ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں آج کمی دیکھنے میں آئی۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 463 روپے ہوگئی۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 70 ہزار 744 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 4100 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store