سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 643 روپے کا اضافہ ہوا ہے فائل فوٹو ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 643 روپے کا اضافہ ہوا ہے

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 643 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4643 روپے بڑھ کر 4 لاکھ42 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4179 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 78 ہزار345 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت46.43 ڈالر اضافے سے 4202 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store