سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ہوگئی فائل فوٹو عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ہوگئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ہوگئی۔

فی اونس سونا 172 ڈالر کی بڑی کمی کے بعد 4721 ڈالر کی سطح پر موجود ہے، ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قدر میں 3 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

دوسری جانب خام تیل کی قیمتوں میں بھی 4 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ خام تیل67 اور ڈبلیو ٹی آئی 63 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

install suchtv android app on google app store