انڈے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ!

  • اپ ڈیٹ:
مہنگائی کا طوفان، عوام کی مشکلات بڑھ گیئں فائل فوٹو مہنگائی کا طوفان، عوام کی مشکلات بڑھ گیئں

گجرات میں ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث اوپن مارکیٹ میں فی درجن انڈے 420 روپے تک پہنچ گئے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فی درجن انڈوں کی قیمت 336روپے مقرر کی گئی ہے لیکن اس پرعملدرآمدنہیں ہورہا۔

اوپن مارکیٹ میں انڈے 400 سے 420 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store