پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی، تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کے دوسرے روز بھی تیزی دیکھی جارہی ہے،جس کے بعد کے ایس 100انڈیکس91پوائنٹس بڑھ کر76ہزار300 پوائنٹس پرپہنچ گیا ہے۔

بروکرز کا کہنا ہے کہ سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی سرگرم ہیں۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 76 ہزار 208 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

install suchtv android app on google app store