سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فائل فوٹو ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 44 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2487 روپے اضافے سے 2 لاکھ 9 ہزار 191 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 28 ڈالر اضافے کے بعد 2365 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store