ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ فائل فوٹو ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2401 اضافے سے 2 لاکھ 3 ہزار 704 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے کے بعد 2211 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store