فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ فائل فوٹو ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

install suchtv android app on google app store