ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 85 ہزار 185 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہو کر 2039 ڈالر فی اونس ہے۔