ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 71 ہزار 553 روپے ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 100 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 71 ہزار 553 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز کم ہوکر 1 ہزار 923 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔