سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے: وزیرخزانہ

  • اپ ڈیٹ:
وزیرخزانہ اسحاق ڈار فائل فوٹو وزیرخزانہ اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نےاسٹیٹ بینک میں2ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیئے ہیں۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اس سے فارن ایکسچینج ریزرو میں اضافہ ہوگا۔ پاکستان کی معیشت پہلے سے بہترہے۔ جلد مزید استحکام پیدا ہوگا۔ اس سے فارن ایکسچینج ریزرومیں اضافہ ہوگا۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری کردہ بیان میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ وزیراعظم، آرمی چیف، اپنی طرف سے سعودی عرب کاشکریہ ادا کرتا ہوں. مستقبل میں معاشی معاملات مزیدبہتری کی طرف جائیں گے۔

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اس سے فارن ایکسچینج ریزرو میں اضافہ ہوگا، پاکستان کی معیشت پہلے سے بہترہے۔ جلد مزید استحکام پیدا ہوگا۔ اس سے فارن ایکسچینج ریزرومیں اضافہ ہوگا

install suchtv android app on google app store