امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 288 کی نچلی سطح پر گر گیا فائل فوٹو امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 288 کی نچلی سطح پر گر گیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ایک ڈالر 285 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہورہا ہے اور ایک ڈالر 3 روپے 50  پیسے مہنگا ہوکر 291 روپےکا ہوگیا ہے۔

install suchtv android app on google app store