پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا سماں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا سماں فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا سماں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 242 پوائنٹس کم ہوکر 42850 پر بند ہوا ہے۔

انڈیکس کی آج کم ترین سطح 42761 رہی جبکہ مارکیٹ میں 18 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 ارب روپے کم ہوکر 6868 ارب روپے ہے۔

 

install suchtv android app on google app store