عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ فائل فوٹو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ گیس کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 93 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store