پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بھی مہنگائی میں کمی نہ آسکی

  • اپ ڈیٹ:
 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بھی مہنگائی میں کمی نہ آسکی فائل فوٹو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بھی مہنگائی میں کمی نہ آسکی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بھی ملک میں مہنگائی میں کمی نہ آسکی۔

پشاور میں ٹماٹر نے ایک مرتبہ پھر ڈبل سنچری مکمل کر لی، ٹماٹر 210، پیاز110، جبکہ شملہ مرچ 220 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے۔

لیموں 120، لہس 230 سے 340، ادرک کی قیمت 330روپے مقرر کردیا گیا ہے۔ 

شہر میں آلو 60، کچالواوربیگن 50، گوبھی 70، کریلا، ٹینڈا، اورفراشبین 120 روپے فی کلو تک پہنچ گی ہے۔

سبزی منڈیوں میں سرکاری نرخ نامہ مکمل طور پر نظرانداز کر کے زندہ مرغی کی قیمت میں 10 روپے کے اضافے کے ساتھ مرغی کی فی کلو قیمت 290روپے ہوگیوپے ہوگی۔

install suchtv android app on google app store