ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

انٹربینک فائل فوٹو انٹربینک

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 184 روپے 9 پیسے ہے۔ آج کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ 61 پیسے بڑھا ہے۔ ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت 2 روپے 31 پیسے بڑھی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھ کر 185 روپے 50 پیسے ہے۔

 

install suchtv android app on google app store