پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال فائل فوٹو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کل 15 جون کو کیا جائے گا اور پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جون سے ہو گا۔

install suchtv android app on google app store