رواں ماہ تقریباً دس ہزار ٹن ایل پی جی امپورٹ کی گئی، عبدالہادی ملک میں ایل پی جی کی پیداوار میں کمی کے باعث رواں ماہ تقریباً دس ہزار ٹن ایل پی جی امپورٹ کی گئی۔
فیصل آباد: گیس بحران شدت اختیار کر گیا فیصل آباد میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا۔ گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف مزدوروں اور شہریوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ بلاک کردی۔
نیپرا کی بجلی کی قیمت میں 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی ایک مرتبہ پھر منظوری دے دی، اطلاق گزشتہ ماہ کے بل سے ہو گا، کے ای ایس کے صارفین محفوظ رہیں گے
سی این جی کی قیمتوں کا فارمولہ طے کرنے کے لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس سی این جی کی قیمتوں کا فارمولہ طے کرنے کے لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بنک: پاکستان میں بجلی کے نظام میں بہتری کے لئے 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی منظوری ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان میں بجلی کے نظام میں بہتری کے لئے چوبیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی ۔
پنجاب میں بڑی صنعتوں کو بجلی کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے بند پنجاب میں ٹیکسٹائل سمیت بڑی صنعتوں کو بجلی کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی ہے۔ اپٹما نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
اوگرا نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولا اقتصادی رابطہ کونسل کو بھجوا دیا اوگرا نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا فارمولا اقتصادی رابطہ کونسل کو بھجوا دیا ہے
پنجاب میں گیس کا بحران سیاسی ہے ۔ ڈاکٹر عاصم مشیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نےکہا ہے کہ پنجاب میں ہونے والی گیس لوڈشیڈنگ کی وجہ انتظامی نہیں سیاسی ہے۔