حکام نے بھاری گاڑیوں کے لیے منفرد نمبر پلیٹ متعارف کرانے کی تجویز دے دی
محکمہ ایکسائز نے بڑی ایس یو وی گاڑیوں کے لیے نمبر پلیٹس کا نیا ڈیزائن تیار کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز رضوان شیرانی نے متعلقہ حکام کو جدید ڈیزائن کی تیاری کی ہدایت جاری کر دی۔