برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے سرکاری دورے پر خیر مقدم کیا۔ برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا استقبال کیا، یہ عمان کے سلطان کا 44 سال بعد پہلا سرکاری ریاستی دورہ ہے۔ شاہ چارلس نے اپنے خطاب کے دوران صحیح مسلم کی ایک حدیث عربی میں پڑھی اور عمان کے لوگوں کے اچھے کردار کی تعریف کی۔
