سوشل میڈیا پر جاری تحریری پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیجی ممالک کے حکمرانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حقیقی دشمن کی شناخت کریں اور اس کے منصوبوں کا مقابلہ کریں۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ خلیجی حکمران حقیقی دشمن کے منصوبوں کو سمجھیں اور اس کا مقابلہ کریں۔
