کا کہنا ہے کہ مفاہمتی یادداشت کے بارے میں میرا نظریہ مختلف تھا،ایرانی صدراورسیکیورٹی کونسل ارکان سےوابستگی پراجازت جاری کی۔ اس مرحلےپرپہنچنےکیلئےمذاکرات کاروں نےمخلصانہ کوششیں کیں،ایرانی صدراورحکام نےایرانی قوم کےتحفظ کی ذمہ داری قبول کرنےکی یقین دہانی کرائی۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای اسلام آباد معاہدے پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ امریکی صدر نے معاہدے کیلئے مایوسی میں ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کیے، امریکی فریق نےبہت زیادہ مطالبات کیےتوقبول نہیں کریں گے۔
اس مرحلےپرپہنچنےکیلئےمذاکرات کاروں نےمخلصانہ کوششیں کیں،ایرانی صدراورحکام نےایرانی قوم کےتحفظ کی ذمہ داری قبول کرنےکی یقین دہانی کرائی۔
ایرانی صدرنےذمہ داری کاعہدکیاتومیں نےمنظوری دی،اسلام آبادمفاہمتی یادداشت پر امریکی اور ایرانی صدور نے دستخط کیے، مستقبل میں مذاکرات کامطلب دشمن کامؤقف قبول کرنانہیں ہوگا،امیدہےایرانی قوم کوفتح ملےگی۔