تھائی لینڈ: سکول کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

 تھائی لینڈ: سکول کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی فوٹو: انٹرنشنل میڈیا تھائی لینڈ: سکول کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

 

 

تھائی لینڈ میں طوفان کے باعث سکول کی چھت گرنے سے چار بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابفق تھائی لینڈ کے شمالی صوبے پھیچت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ گزشتہ رات تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے سب تہس نہس کردیا۔

سکول کے ایکٹوٹی سینٹر میں پناہ لینے والے میٹل کی چھت گرنے سے ہلاک ہوگئے۔

انتظامیہ کے مطابق مرنے والوں میں دو والدین اور ایک اسکول عملہ بھی شامل ہے۔ جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store