ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا فائل فوٹو ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹم کُک کی جگہ کمپنی میں ہارڈوئیر انجینئرنگ کے سربراہ جان ٹرنس لیں گے۔

ٹم کُک نے اسٹیو جابز کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا تھا اور تقریباً 15 برس تک ایپل کے سی ای او رہے۔

ان کےدور میں کمپنی کی مارکیٹ قدر 3.6 ٹر یلین ڈالر بڑھی۔

install suchtv android app on google app store