پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت مزید مضبوط ہو گئی، آئی ٹی برآمدات نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں کے نتیجے میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا ہے، اور گزشتہ پانچ ماہ کے دوران آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
