اسکولوں میں قومی نصاب کی تعلیم کے لیے مصنوعی ذہانت متعارف کرائی جائے گی

سکولوں میں قومی نصاب کی تعلیم اب جدید مصنوعی ذہانت کے ذریعے دی جائے گی فائل فوٹو سکولوں میں قومی نصاب کی تعلیم اب جدید مصنوعی ذہانت کے ذریعے دی جائے گی

فیڈرل سکولز میں بچوں کو مصنوعی ذہانت کے تحت پڑھایا جائے گا،آٹھویں جماعت سے اے آئی سسٹم کا باضابطہ آغاز ہوگا۔

ابتدائی طور پراے آئی کے ذریعے قومی نصاب پڑھانے کاپائلٹ پراجیکٹ ایک شہری اور ایک دیہی اسکول میں شروع کیا جائے گااورکامیابی کی صورت میں منصوبہ ایک لاکھ طلبہ تک توسیع پائے گا۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اور مائنڈ ہائیو کے درمیان اس حوالے سے معاہدہ طے پا گیاہے،پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لے گا۔

install suchtv android app on google app store