منظور الہی نے ہیڈ کوچ کیلئے درخواست جمع کرادی

 منظورالہٰی منظورالہٰی

سابق ٹیسٹ کرکٹر منظورالہٰی نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے پی سی بی کو درخواست جمع کروادی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر انڈر نائنٹین،پاکستان اے اور پاکستان ویمن ٹیم کی کوچنگ بھی کرچکے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ کے عہدے کے لئے درخواست جمع کرادی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر منظور الہٰی دس سال سے کوچنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے ریجنل ٹیموں کے ساتھ ساتھ ، قومی خواتین اور انڈر نائنٹین ٹیموں کی کوچنگ بھی کر چکے ہیں۔

منظور الہٰی کا کہنا ہے کہ اگر انہیں قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا موقع ملا تو وہ اپنی کوچنگ اسکلز کے ساتھ ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔

install suchtv android app on google app store