سہ ملکی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 37 رنز سے شکست اکتوبر 18, 2026 ویب ڈیسک فائل فوٹو سہ ملکی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے ہرا دیا