حکومت کا 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

حکومت کا 2 روزہ تعطیلات کا اعلان فائل فوٹو حکومت کا 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

سندھ حکومت نے دو دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت سندھ کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا، 5 اور 6 اپریل کو مسیحی ملازمین کے لیے سرکاری دفاتر میں چھٹی ہوگی۔

 خودمختار کارپوریشنز، بلدیاتی کونسلز میں بھی مسیحی ملازمین کے لئے ایسٹر تعطیلات ہوں گی۔

install suchtv android app on google app store