مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر جڑانوالہ پہنچ گئے ۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام کا بھی جائزہ لیا۔